سلطان محمد بن قاسم: فاتحِ سندھ اور برصغیر میں اسلام کا سفیر (قسط اول)
برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں اگر کسی ایک شخصیت کو “محسنِ پاکستان” یا “باب الاسلام کا بانی” کہا جائے، تو وہ بلا شبہ عماد الدین محمد بن قاسم ہیں۔ محض 17 سال کی عمر میں، جب نوجوان اپنی زندگی کے ڈھنگ سیکھ رہے ہوتے ہیں، اس جری سپاہی نے ہزاروں میل دور ایک … Read more